ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی دامت برکاتہم العالیہ( انڈیا)حاز
انجمن ضیائے طیبہ کے جملہ اعوان و انصار بالخصوص جناب سید محمد مبشر صاحب زید علمہٗ کو ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے کہ ایسے پُر آشوب دور میں جب کہ سنت کو نشانۂ مذاق بنانے کی ناپاک کوششیں کی جارہی ہیں، ان حضرات نے نہ صرف سنتِ مصطفوی علیٰ صاحبہا الصلاۃ والسلام کا دامن مضبوطی سے تھاما ہے، بلکہ فیشن زدہ معاشرے میں سنت کی تبلیغ و اشاعت کے لئے بھی مصروفِ عمل ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رسولِ کونین ﷺ کے صدقۂ و طفیل انجمن کی اس کاوش کو شرفِ ...