علامہ محمد رضا ثاقب مصطفائی  

علامہ محمد رضا ثاقب مصطفائی مدظلہ العالی (ادارۃ المصطفیٰ، گوجرانوالہ)

الحمد للہ و الصلٰوۃ علی رسول اللہ           یومِ رضا کے موقع پر کراچی حاضر ہونا پڑا۔  ضیائے طیبہ کا اجتماع کیا خوب تھا! عالی مرتبت قبلہ سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی زید شرفہٗ کی ملاقات کا شرف اور ضیائے طیبہ کے دفتر میں حاضری میرے لیے اعزاز و تکریم کا سبب ہے۔ کام اور جذبے متاثر کُن ہیں۔ اللہ تعالیٰ جزائے جزیل عطا کرے۔ اٰمین بحرمۃ طٰہٰ و یٰسین! محمد رضا ثاقب مصطفائی غفرلہ ادارۃ المصطفیٰ  گوجر ...