حضرت علامہ مفتی عبد العزیز حنفی دامت برکاتہم العالیہ

وقتاً فوقتاً اس انجمن کی جانب سے حسب مواقع مختلف عنوانات سے کتب و رسائل شائع ہوتے  ہیں جو لوگوں میں تبلیغ واشاعت دین کی غرض سے مفت تقسیم کئے جاتے ہیں۔ انجمن ضیاء طیبہ کے عہد یداران  و جملہ اراکین   و معاونین کو اجر جزیل اور قارئین کرام کو اس تالیف سے زیادہ مستفیض و مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور مولانا کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے۔

تجویزوآراء