حضرت مولانا محمد عمر رضا قادری  

نبیرۂ اعلیٰ حضرت، حضرت مولانا محمد عمر رضا قادری نوری بریلوی مد ظلہ العالی

۷۸۶ نحمدہ و نصلی علٰی رسولہ الکریم اللہ رب محمد صلّٰی علیہ وسلّما نحن عباد محمد صلّٰی علیہ وسلّما           الحمدللہ انجمن ضیائے طیبہ میں اس فقیر کا آنا ہوا،  ان کا کام دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔           ’’تجلیاتِ قمر‘‘ کے سلسلے میں سیّد مبشر رضا صاحب سے فون پر رابطہ رہا اور کتاب آنے کے بعد یہ خیال ہوا کہ جب پاکستان جانا ہو...