حضرت علامہ محمد رحیم سکندری  

حضرت علامہ محمد رحیم سکندری مدظلہ العالی

حضرت علامہ محمد رحیم سکندری  مدّ ظلّہ العالی (شیخ الحدیث، جامعہ راشدیہ درگاہ شریف پیر صاحب پاگارہ، پیر جو گوٹھ)  بسم اللہ الرحمن الرحیم           الحمد للہ آج ۱۱؍ رمضان المبارک بعد نمازِ جمعہ ضیائے  طیبہ زادھا اللہ عزًا و شرفًا کی زیارت ہوئی۔۴ سال پہلے حضرت قطبِ مدینہ رحمہ اللہ کے گھر پر مدینۂ منوّرہ والے آستانۂ مبارک پر بار بار زیارت کی سعادتیں میسر ہوئیں۔ آج حضرت علیہ الرحمۃ سے منسو...