حضرت علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی ضیائی  

جمیل ملت، استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی جمیل احمد نعیمی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ

انجمن ضیائے طیبہ "زادھا اللہ شرفا و تعظیماً بھی قابل تعریف اور لائق تقلید ہے کہ اس نے بے شمار رسائل و اپنے پیر بھائی محترم المقام سید اللہ رکھا صاحب اور ان کے رفقاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے اور دعا کرتا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ان سب حضرات کو صحت و عافیت  اور سلامتی و ایمان کے ساتھ تادیر قائم رکھے۔"...