نبیرۂ اعلی حضرت حضرت علامہ مولانا محمد منان رضا خاں قادری بریلوی عرف منانی میاں دامت برکاتھم العالیۃ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ رب محمد صلّٰی علیہ وسلّما نحن عباد محمد صلّٰی علیہ وسلّما فقیر قادری رضوی انجمن ضیائے طیبہ کی لائبریری کراچی میں حاضر ہوا، خدا کے فضل و کرم سے کتابوں کا ذخیرہ دیکھا بڑی مسرت حاصل ہوئی۔انجمن نے کتابوں کی اشاعت انگلش اور اردو زبانوں میں کراکر دین و سنیت کی اشاعت کا کام کیا۔مولیٰ تعالیٰ انجمن کے اراکین و معاونین کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین! کام وہ لے لیجیے تم کو جو راضی کرے ٹھیک ہو نامِ رضؔا تم پہ کروڑوں د...