حضرت علامہ سید محمد محفوظ الحق شاہ دامت  

رئیس المتکلمین خلیفۂ قطبِ مدینہ حضرت علامہ سید محمد محفوظ الحق شاہ دامت برکاتہم العالیہ

انجمن ضیاء طیبہ قابل تحسین و تبریک ہے جن کے ایثار پر مبنی ذوق اشاعت اسلام کی بدولت گلستان سنیت رضویت  میں ضیاء و انوار چمک رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔        ...

خلیفۂ قطب مدینہ حضرت علامہ مولانا سید محمد محفوظ الحق شاہ صاحب مدظلہ العالی

خلیفۂ قطبِ مدینہ حضرت علامہ مولانا سیّد محمد محفوظ الحق شاہ صاحب مدّ ظلہ العالی ۷۸۶           آج ۲۷، صفر لمظفر ۱۴۳۸؁ ھ بروز پیر انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر  مولانا محمد اکرام فیضی کی معیت میں حاضری ہوئی۔ دفتر کے سٹاف، شعبوں اور دینی مذہبی خدمات سے تعارف ہوا۔نہایت خوشی ہوئی کہ بے توجہی اور افراتفری اور بے اعتنائی کے اس دور میں ایثار اور جذبۂخدمتِ دین کبریتِ احمر ہے۔ ربّ العزت اپنے محبوبِ پاکﷺ کے وسی...

خلیفۂ قطب مدینہ حضرت علامہ مولانا سید محمد محفوظ الحق شاہ صاحب مدظلہ العالی

          کامیاب ہونا،  ذلّت سے بچنا اور دیگر قبائح سے دور رہنا ایک مردِ مومن کے لیے مقصدِ حیات ہے اور قرآنِ کریم کے حوالے سے یہ حقیقت اظہر من الشمس ہےکہ ایک انسان محض اپنی تحقیق اور اپنی سوچ کی بدولت محاسن و مکارم کو حاصل کرسکتا ہے نہ رذائل و قباح سے بچ سکتا ہے جب تک ایمان راسخ سے مشرف نہ ہو۔  قال اللہ سبحانہ: وَالْعَصْرِ ۙ﴿۱﴾ اِنَّ الْاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسْرٍ ۙ﴿۲﴾اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا...