حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشفاق احمد رضوی  

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشفاق احمد رضوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشفاق احمد رضوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (سابق مہتمم و شیخ الحدیث، جامع العلوم، خانیوال، پنجاب) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم آج بروز ہفتہ بتاریخ ۲۸؍ ذی الحجہ ۱۴۳۴؁ھ کو بحکم سیّد اللہ رکھا صاحب مدّظلّہ انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر میں حاضری ہوئی۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ حاضری اور معائنے کے بعد (پتا چلا کہ)  اشاعتی اور تحریری میدان میں ۱۰۰ کے قریب کتب اور رسالہ جات طباعت کے زیور سے آراستہ ہو...