/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت قبلہ پیر سید خادم حسین شاہ صاحب

حضرت قبلہ پیر سید خادم حسین شاہ صاحب (علی پور سیداں) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ فقیر محمد چشتی

حضرت خواجہ فقیر محمد چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ دوست محمد لکھنوی

حضرت شاہ دوست محمد لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سید شاہ چندا حسینی رائیچور

حضرت مولانا سید شاہ چندا حسینی رائیچور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

سیدنا لوط علیہ السلام

حضرت لوط علیہ السلام نام ونسب: حضرت لوط علیہ السلام بن ہاران بن تارخ،آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔آپکا ذکر قرآن ِ مجید اور سابقہ کتب میں موجو دہے۔ وطن:حضرت لوط علیہ السلام  حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ بابل (عراق)سے فلسطین میں آگئے۔ پھر لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے شہر سے تقریباً اٹھارہ میل دور  ایک شہر میں تبلیغ دین کے لیے آگئے اس شہر کا نام "سدوم" (بحرِ مردار کے نزدیک موجودہ اردن  کے شہروں میں سے ایک شہر)تھا۔ قرآن پاک میں اسی کو "الموتفکہ" سے تعبیر کیا گیا۔ قومِ  سدوم پر اللہ کی نعمتیں اور انکی سرکشی:یہ قوم نہایت مغرور,بےحس اور نافرمان تهى.اور ان كا سب سے بڑا گناہ یہ تها كہ ان ميں مرد عورتوں كى بجائےمرد سے ہى اپنى جسمانى حاجت پورى كرتے شہر سندوم کی بستیاں بہت آباد اور نہایت سرسبز و شاداب تھیں اور وہاں طرح طرح کے اناج اور قسم قسم ک۔۔۔

مزید

والدۂ ماجدہ حضرت محبوبِ الہیٰ

والدۂ ماجدہ حضرت محبوبِ الہیٰ رحمۃ اللہ علیہا۔۔۔

مزید

امیر المؤمنین حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت ابو بکر صدیق﷜ نام ونسب: اسمِ گرامی  عبد اللہ ،کنیت ابوبکر ،اور دو لقب زیادہ مشہور ہیں صدیق ا ورعتیق ۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے  ۔عبد اللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب ۔حضرت کعب پر جاکر آپ رضی اللہ عنہ کا سلسلہ رسولِ اکرم ﷺ کے نسب سے جا ملتا ہے۔آپکی والدہ کا نام ام الخیر سلمیٰ بنت ِ صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب ہے۔ قبولِ اسلام:حضرت سیدنا ابراہیم نخعی فرماتے ہیں! ""اوّل من اسلم ابوبکر الصّدّیق یعنی سب سے پہلے اسلام قبول کرنیوالے حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں"(سنن الترمذی ،رقم الحدیث،۳۷۵۶) فضائل ومناقب:اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ! اِلَّا تَنۡصُرُوۡہُ فَقَدْ نَصَرَہُ اللہُ اِذْ اَخْرَجَہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ثَانِیَ اثْنَیۡنِ اِذْ ہُمَا فِی الْغَارِ اِذْ یَقُوۡلُ لِصَاحِبِہٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللہَ مَ۔۔۔

مزید

حضرت سیدنا قاسم بن محمد

حضرت سیدنا قاسم بن محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہما نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت قاسم بن محمد بن سیدناابوبکرصدیق رضی اللہ عنہم۔ آپ امیرالمؤمنین خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پوتے تھے۔ تاریخِ ولادت: خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد مبارک میں شاہِ فارس "یزدجرد" کی تین بیٹیاں مالِ غنیمت میں آئیں۔ جن میں سے شہر بانو، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عقد میں آئیں، جن  سے حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیدا ہوئے۔ دوسری حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجیت میں آئیں، جن سے حضرت سالم رضی اللہ عنہ متولد ہوئے۔ اور تیسری حضرت محمد بن ابوبکر صدیق کے نکاح میں آئیں، جن سے حضرت قاسم نے جنم لیا۔ اس طرح  حضرت زین العابدین، حضرت سالم اور حضرت قاسم تینوں خالہ زاد بھائی ہیں۔ حضرت قاسم کی ولادت 23شعبا۔۔۔

مزید

حضرت سیّد عبداللہ ثانی رحمۃ اللہ علیہ:

          ولادت ماہِ رجب ۱۰۳ھ میں بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی ۱۳۳ھ میں اپنے والد محترم حضرت عبداللہ المحض سے خلافت جدّیہ سے سرفراز ہوئے۔ ماہِ جمادی الآخر ۱۵۶ھ میں مدینہ طیّبہ میں رحلت فرمائی۔ مرقد منوّرہ مدینہ منوّرہ میں ہے۔ (شریفُ التواریخ)۔۔۔

مزید

حضرت امام محمد بن الحسن الشیبانی

حضرت امام محمد بن حسن شیبانی رضی اللہ عنہ نام ونسب: کنیت ابو عبداللہ اسم گرامی محمد، سلسلۂ نسب اسطرح ہے ،محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، قبیلہ شیبان کی طرف نسبت ولاء کی وجہ سے شیبانی کہلائے۔ تاریخِ ولادت:امام محمد132ھ میں " واسط " میں پیدا ہوئے۔ پھر والدین نے "کوفہ "کو وطن بنایا اور یہیں آپکی پرورش ہوئی۔ تحصیلِ علم:امام محمد علیہ الرحمہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے قریبی مکتب یا معلّمِ خاص (جیساکہ اہلِ ثروت کے ہاں گھر میں پڑھانے کیلئے استاذ آتا ہے)سے حاصل کی ۔چودہ سال کی عمر میں امام الائمہ سراج الامہ امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔امام صاحب کے وصال کے بعد حضرت امام ابو یوسف سے مزید تعلیم اورفقہ میں مہارت حاصل کی ۔علمِ حدیث میں مہارت ِ تامہ حاصل کرنے کیلئے امام دارلہجرہ حضرت امام انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ان کے علاوہ متعدد شیوخ سے علمی وروحان۔۔۔

مزید