2016-01-13
علمائے اسلام
متفرق
2289
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0103 | شعبان المعظم | |
یوم وصال | 0156 | جمادى الآخر | |
ولادت ماہِ رجب ۱۰۳ھ میں بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی ۱۳۳ھ میں اپنے والد محترم حضرت عبداللہ المحض سے خلافت جدّیہ سے سرفراز ہوئے۔ ماہِ جمادی الآخر ۱۵۶ھ میں مدینہ طیّبہ میں رحلت فرمائی۔ مرقد منوّرہ مدینہ منوّرہ میں ہے۔
(شریفُ التواریخ)