/ Friday, 26 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(169)  تلاش کے نتائج

حضرت ابوالحکیم عبدالسلام اشبیلی

حضرت ابوالحکیم عبدالسلام اشبیلی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوالقری مغربی

حضرت شیخ ابوالقری مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید ابو اسحاق ابراہیم بن غوث الاعظم

حضرت سید ابو اسحاق ابراہیم بن غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:سیدمحمد ابراہیم۔کنیت:ابواسحاق۔ لقب:جیلانی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت سید ابو اسحاق ابراہیم بن غوث الاعظم  بن سید ابوصالح موسیٰ جنگی دوست بن ابوعبداللہ ۔الیٰ آخرہ ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 527ھ، بمطابق 1132ء کو ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم ،اور تمام علوم نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والدِ گرامی حضرت محبوبِ سبحانی سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ  اور دیگر شیوخ سے ہوئی۔حدیث تفسیر  تصوف اور فقہ میں اپنے والدِ گرامی سے خصوصی درس لیےاور مہارتِ تامہ حاصل کی۔آپ کا شمار اپنے وقت کے جید علماء ومشائخ میں ہوتا تھا۔ بیعت وخلافت: اپنے والدِ گرامی  سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ سے بیعت وخلافت حاصل تھی۔ سیرت وخصائص: سلطان الکاملین،برہان ا۔۔۔

مزید

حضرت شاہ سبحان سعدی چشتی

حضرت شاہ سبحان سعدی چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم

حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم  رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:  اسمِ گرامی: سید محمد۔کنیت:ابوالفضل۔ لقب:الجیلانی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم  رحمۃ اللہ علیہ  بن سید ابوصالح موسیٰ جنگی دوست بن ابوعبداللہ ۔الیٰ آخرہ ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) مقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ بغدادِ معلیٰ (عراق) میں حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے گھر پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم ،اور تمام علوم نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والدِ گرامی حضرت محبوبِ سبحانی سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ  اور شیخ سعید بن البنار ،شیخ  ابوالوقت  اور دیگر شیوخ (علیہم الرحمہ )سے ہوئی۔حدیث تفسیر  تصوف اور فقہ میں اپنے والدِ گرامی سے خصوصی درس لیےاور مہارتِ تامہ حاصل کی۔آپ کا شمار اپنے وقت کے جید علماء واولیاء &nbs۔۔۔

مزید

حضرت ابومحمد ابن صباغ

حضرت ابومحمد ابن صباغ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

یحییٰ زوادی

            یحییٰ بن عبد المعطی بن عبد النورزوادی: ۵۶۴؁ھ میں پیداہوئے۔زین الدین لقب،ابو الحسن کنیت تھی۔اپنے زمانہ کے نحو ولغت اور ادب میں امام تھے،بہت مدت تک دمشق میں مقیم رہے اور ایک خلق کثیر نے آپ سے فائدہ حاصل کیا اور کتب مفیدہ تصنیف کیں جن میں سے منظومہ الفیہ اور فصول مشہور و معروف ہیں پھر سلطان کامل کی ترغیب سے مصر میں تشریف لے گئے اور وہاں جامع انیق میں واسطےدرس علم ادب کے صدر نشین ہوئے یہاں تک کہ سلخ ذیعقدہ ۶۲۸؁ھ میں قاہرہ میں وفات پائی اور اس کے دوسرے روز خندق کے کنارہ قریب تربت امام شافعی کے دفن کیے گئے،قبر آپ کی وہاں زیارت گاہ ہے۔’’آفتاب انجمن‘‘ تاریخ وفات ہے۔زوادی طرف زادہ کے منسوب ہے جو ایک قبیلہ ظاہر حائیہ اعمال افریقہ میں ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید