درودِ رضویہ

{درودِ رضویہ}

امام احمد رضا خاں قادری محدث بریلوی نے اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے عربی زبان میں بہت سارے درود لکھے ہیں مگر ایک درود،  درودِ رضویہ کے نام سے بھی لکھا جو عمومًا آپ کے ارادت مندوں اور صاحبانِ طریقت کے اوراد میں شامل ہے وہ درودِ رضویہ ملاحظہ کیجئے:

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ اٰلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہٖ وِ سَلَّم صَلوٰۃً وَ السَّلَامًا عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ


متعلقہ

تجویزوآراء

=