درود و سلام پر مشتمل خطبہ
{ کا خطبہالامن و العلیٰ لناعتی المصطفیٰ بدافع البلاء} امام احمد رضا خاں نے اپنےمتعدد رسالوں میں خطبے تحریر فرمائیں ہیں ان میں اللہ کی حمد اورحضور ﷺ پر درود و سلام بھیجا ہے ان خطبوں میں سے ایک خطبہ جو اعلی حضرت نے اپنے رسالے(الامن و العلیٰ لناعتی المصطفیٰ بدائع البلاء) میں تحریر فرمایا ہےاور وہ یہ ہے: ’’الحمد للہ علیٰ ما علّم وھدانا للذی الاقوم و سلک بنا السبیل الاسلم وصلی ربّنا و بارک و سلّم علیٰ دافع البلاء والوباء و ...