آسمانی کتابوں کا نزول

عن واثلۃ بن أسقع أن النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم قال نزلت صحف ابراھیم علیہ السلام أول لیلۃ من رمضان وأنزلت التوراۃ لست مضین من رمضان وأنزل الانجیل لثلاث عشرۃ خلت من رمضان وأنزل الزبور لثمانی عشرۃ خلت من رمضان وأنزل القرآن لأربع و عشرین خلت من رمضان۔

(اسباب النزول للواحدی،رقم الحدیث: ۱۲)

حضرت واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر رمضان المبارک کی پہلی شب میں صحیفے نازل ہوئے اورنازل کی گئی تورات چھ(۶) رمضان المبارک کو اور اسی طرح انجیل تیرہ (۱۳)رمضان المبارک کو اور زبور اٹھارہ (۱۸)رمضان المبارک کو اور چوبیس(۲۴) رمضان المبارک کو قرآن مجید نازل کیا گیا ۔

تجویزوآراء