ہر نقصان کی تلافی

فَسُبْحٰنَ اللہِ حِیۡنَ تُمْسُوۡنَ وَ حِیۡنَ تُصْبِحُوۡنَ﴿۱۷﴾ وَلَہُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَعَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظْہِرُوۡنَ﴿۱۸﴾ یُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ یُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہَاؕ وَکَذٰلِکَ تُخْرَجُوۡنَ﴿٪۱۹﴾ (سُوْرَۃُ الرُّوْم)

ایک ایک بار۔

جس کسی دن سب وظائف رہ جائیں تو یہ تنہا اُن سب کی جگہ کافی ہے؛ نیز رات دن کے ہر نقصان کی تلافی ہے 


متعلقہ

تجویزوآراء