ہر کام بنے، شیطان سے بچے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِط وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ. گیارہ بار ہر کام بنے، شیطان سے محفوظ رہے۔...
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِط وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ. گیارہ بار ہر کام بنے، شیطان سے محفوظ رہے۔...
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾ قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ٪﴿۴﴾ گیارہ بار اگر شیطان مع اپنے لشکر کے کوشش کرے کہ اس سے گناہ کرائے، نہ کراسکے جب تک کہ یہ خود نہ کرے ۔ ...
یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ لَآاِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ. اکتالیس بار اس کا دل زندہ رہے گا اور خاتمہ ایمان پر ہوگا۔...
سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ. تین تین بار جنون،جذام وبرص ونابینائی سے بچے۔...
کم از کم ایک پارہ حتّی الامکان طلوعِ شمس سے پہلے ہو اور اگر آفتاب نکل آئے تو ٹھہر جائے اور ذکر و اذکار کرے، یہاں تک کہ آفتاب بُلند ہوجائے کہ جن تین وقتوں میں نماز ناجائز ہے، تلاوت بھی مکروہ ہے۔ ...
ایک حزب...
دلائل وشجرہ قبلِ طلوع ہوں یا بعدِ طلوع۔...