قرآنی دعائیں  

قرآنی دعا نمبر ۱

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿۲۰۱﴾ ترجمہ:اے ربّ ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا۔ (پ۲، البقرۃ:۲۰۱)...

قرآنی دعا نمبر ۲

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوْ اَخْطَاۡنَا ج ترجمہ:اے رب ہمارے ہمیں نہ پکڑ اگر ہم بھولیں یا چوکیں۔ (پ۳، البقرۃ:۲۸۶)...

قرآنی دعا نمبر ۴

رَبَّنَا لَا تُزِ غْ قُلُوۡبَنَا بَعْدَ اِذْ ہَدَیۡتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحْمَۃً ج اِنَّکَ اَنۡتَ الْوَہَّابُ﴿۸﴾ ترجمہ:اے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر بے شک تو ہے بڑا دینے والا۔ (پ۳، ال عمران:۸)...

قرآنی دعا نمبر ۳

رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیۡنَاۤ اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبْلِنَا ج ترجمہ:اے رب ہمارے اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے اگلوں پر رکھا تھا۔ (پ۳، البقرۃ:۲۸۶)...

قرآنی دعا نمبر ۵

رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿ۚ۱۶﴾ ترجمہ:اے رب ہمارے ہم ایمان لائے تو ہمارے گناہ معاف کر اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔ (پ۳، ال عمران:۱۶)...

قرآنی دعا نمبر ۶

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوۡبَنَا وَکَفِّرْعَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبْرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ ترجمہ:اے رب ہمارے توہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرمادے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر۔ (پ۴، ال عمران:۱۹۳)...

قرآنی دعا نمبر ۷

رَبَّنَا لَاتَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۷﴾ ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں ظالموں کے ساتھ نہ کر۔ (پ۸، الاعراف:۴۷)...

قرآنی دعا نمبر ۸

رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیۡنَا صَبْرًا وَّتَوَفَّنَا مُسْلِمِیۡنَ ﴿۱۲۶﴾ ترجمہ: اے رب ہمارے ہم پر صبر اُنڈیل دے  اور ہمیں مُسلمان اٹھا ۔ (پ۹، الاعراف:۱۲۶)...

قرآنی دعا نمبر ۱۳

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚۖ ترجمہ:اے ہمارے رب ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ (پ۱۸، المؤمنون:۱۰۹)...

قرآنی دعا نمبر ۱۴

رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا ﴿۷۴﴾ ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں دے ہماری بیبیوں اورہماری اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔ (پ۱۹، الفرقان:۷۴) ...