پسندیدہ دعا  

ہر بلا سے حفاظت کے لیے

سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ وَلاقُوَۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ مَاشَآءَ اللّٰہُ کَانَ وَمَالَمْ یَشَالَمْ یَکُنْ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ وَّاَنَّ اللّٰہَ قَدْ اَحَاطَ بِکُلِّ شَیْءٍ عِلْمًا صبح وشام ایک ایک بار۔ نوٹ: آدھی رات ڈھلے سے سُورج کی کِرن چمکنے تک صُبح ہے۔اس بیچ میں جس وقت اِن دُعاؤں کو پڑھ لے گا صبح کا پڑھنا ہوگیا۔یُوں ہی دوپہر ڈھلنے سے غروبِ آفتاب تک شام ہے۔ (الوظیفۃ الکریمہ، ص 3)...