قرآنی دعا نمبر ۶

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوۡبَنَا وَکَفِّرْعَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبْرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ

ترجمہ:اے رب ہمارے توہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرمادے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر۔

(پ۴، ال عمران:۱۹۳)


متعلقہ

تجویزوآراء