قرآنی دعائیں  

قرآنی دعا نمبر ۱۵

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوٰنِنَا الَّذِیۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالْاِیۡمٰنِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیۡ قُلُوۡبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّکَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ   ﴿۱۰﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب ہمیں بخش دے اور ہمارے بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ رکھ اے رب ہمارے بیشک تو ہی نہایت مہربان رحم والا ہے۔ (پ۲۸، الحشر:۱۰)...

قرآنی دعا نمبر ۹

رَبِّ اجْعَلْنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ ﴿۴۰﴾ ترجمہ:اے میرے رب مجھے نماز کا قائم کرنے والا رکھ اور کچھ میری اولاد کو اے ہمارے رب او ر ہماری دعا سن لے۔ (پ۱۳، ابراہیم:۴۰)...

قرآنی دعا نمبر ۱۱

رَبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا   ﴿ؕ۲۴﴾ ترجمہ:اے میرے رب تو ان دونوں پر رحم کر جیسا کہ ان دنوں نے مجھے چھٹپن(بچپن) میں پالا۔ (پ۱۵، بنی اسرائیل:۲۴)...

قرآنی دعا نمبر ۱۰

رَبَّنَا اغْفِرْ لِی وَلِوٰلِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیۡنَ یَوْمَ یَقُوۡمُ الْحِسَابُ  ﴿۴۱﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا۔ (پ۱۳، ابراہیم:۴۱)...

قرآنی دعا نمبر ۱۲

رَبِّ اَعُوۡذُ بِکَ مِنْ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿ۙ۹۷﴾ ترجمہ: اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسو ں سے۔ (پ۱۸، المؤمنون:۹۷)...