ہر کام کے لئے استخارہ
اَللّٰھُمَّ خِرْلِیْ وَاخْتَرْلِیْ وَلَاتَکِلْنِیْٓ اِلٰٓی اِخْتِیَارِیْ. سات سات بار دن رات کے ہر کام کے لئے استخارہ ہے۔...
اَللّٰھُمَّ خِرْلِیْ وَاخْتَرْلِیْ وَلَاتَکِلْنِیْٓ اِلٰٓی اِخْتِیَارِیْ. سات سات بار دن رات کے ہر کام کے لئے استخارہ ہے۔...
سیّد الاستغفار ایک ایک، یا تین تین بار۔گناہ معاف ہوں اور اس دن رات میں مرے تو شہید، وہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَآاِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلٰی عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُط اَبُوْٓءُلَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُوْٓءُ لَکَ بِذَنۡۢبِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَایَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ. فقیر اس کے بعد اتنا زائد کرتاہے: وَاغْفِرْلِکُلِّ مُؤم...
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ. سو سو بار دنیا میں فاقہ نہ ہو ۔ قبر میں وحشت نہ ہو ۔حشر میں گھبراہٹ نہ ہو۔...