مسجد تنعیم(مسجد عائشہ)
۹ ھ میں جب حضور ﷺ حج کے لئے تشریف لائے ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاساتھ تھیں، اپنی بیمار ی کے باعث آپ طواف ادا نہ کرسکیں ، حضور ﷺ تشریف لائے تو انہیں مغموم پایا۔ فرمایا! عائشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) پریشان نہ ہوں یہ عارضہ بناتِ آدم پر لکھا گیا ہے ۔ حضورﷺ نے ان کے بھائی عبدالرحمٰن بن ابی بکررضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرمایا، عائشہ رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیجائیں اور مقام تنعیم سے احرام باندھ کر عم...