محلہ مسفلہ

یہ محلہ بڑا تاریخی ہے۔ حضرت سیّدنا اسماعیل علیہ السلام اور ان کی والدہ سیّدہ حاجرہ سلام اللہ علیہا نے اسے آباد کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی کچھ عرصہ قیام فرمایا۔ سیّدنا صدیق اکبر و فاروق اعظم اور سیّدنا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی اسی محلہ میں قیام پذیر تھے۔


متعلقہ

تجویزوآراء