/ Saturday, 27 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ برہان الدین ابو محمد حسین ہمدانی

حضرت شیخ برہان الدین ابو محمد حسین ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید ابو الفرح سراج الدین عبد الجبار بن غوث الاعظم

حضرت سید ابو الفرح سراج الدین عبد الجبار بن غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  اپنے والد بزرگوار اور قزاز رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ سے حدیث سنی اور تفقہ حاصل کیا۔ خوش نویس بھی تھے۔ صوفی منش،  صاحبِ ریاضت و مجاہدہ تھے۔ تشرع و اتباع، تبتل و انقطاع، فقر و قناعت، انکسار و مسکنت میں یگانہ وقت تھے۔ ابو منصور محدّث رحمۃ اللہ علیہ اور سید عبدالرزاق رحمۃ اللہ علیہ برادرِ خورد حدیث میں ان کے شاگرد تھے۔ انیسویں(19) ذی الحجہ 575ھ میں انتقال کیا۔ بغداد کے مقبرہ حلبہ میں مدفون ہوئے۔ (شریف التواریخ)۔۔۔

مزید

حضرت مسعود شوغی داغ ابدال

حضرت مسعود شوغی داغ ابدال رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالحسن علی بن ادریس یعقوبی

حضرت ابوالحسن علی بن ادریس یعقوبی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت عیسیٰ عادل الخطیب

حضرت عیسیٰ عادل الخطیب رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:آپ کا نام عیسیٰ بن ملک عادل سیف الدین ابی بکر بن ایوب اور آپ کا لقب شرف الدین تھا۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ  576 ء میں مصر کے مشہور شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ نے فقہ جمال الدین محمود حصیری سے پڑھی اور دیگر علوم وفنون کی کتابیں جلیل القدر علماء سے پڑھی۔کتاب  مسعودی کو یاد کیااور امام احمد کی تمام مسند کو سنااور حدیث کو روایت کیا۔ سیر ت و خصائص: آپ بڑے عالم فاضل، فقیہ، ادیب، نحوی، لُغوی، شاعرِ عروضی اور مجاہد فی سبیل اللہ تھے۔ملک مصر میں آٹھ سال تک بادشاہ رہے۔ بنی ایوب میں آپ کے اور آپ کی اولاد کے علاوہ کوئی حنفی المذہب نہیں تھا۔آپ نے فقہاء کو حکم دیا تھا کہ میرے لئے امام اعظم علیہ الرحمہ کا مذہب دیگر سب علماء سے علیحدہ کرو، پس فقہاء نے ایسا ہی کیا اور آپ نے اسے یاد کیا۔ اور علماء کو حکم دیا کہ امام احمد کی مسند کوابواب پر م۔۔۔

مزید

حضرت مولانا بہاؤالدین یمنی

حضرت مولانا بہاؤالدین یمنی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعد عرف سعد الدین جاموی

حضرت شیخ سعد عرف سعد الدین جاموی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو المظفر شمس الدین یوسف بغدادی

حضرت شیخ ابو المظفر شمس الدین یوسف بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           یوسف بن فرغلی بن عبداللہ بغدادی: حافظ ابو الفرج ابن جوزی کے نواسہ تھے جو ۵۸۱؁ھ میں بغداد میں پیدا ہوئے۔ابو المظفر کنیت شمس الدین لقب تھا۔ بڑے ذکی،عالم فاضل،فقیہ محدث،واعظ فائق اقران اور فارس میدان بحث تھے۔ آپ کی مجلس میں بڑے بڑے علماء و فضلاء و صلحاء اور ملوک و امراء دوزراء شامل ہوتے تھےجس میں نزہت قلوب وابصار حاصل ہوتی تھی اور وعظ میں اس قدر لوگوں کا ہجو ہوتا تھا کہ جس روز آپ کو وعظ کرنا ہوتو تھا اس سے ایک دن پہلے لوگ رات کو مسجد  دمشق میں آکر اپنے بیٹھنے کے لیے جگہ روک لیا کرتے تھے۔اکثر ذمی لوگ بھی آپکے وعظ میں کفر و شرک سے بیزار ہوکر حلقۂ اسلام میں آتے تھے۔ آپکا باپ وزیر عون الدین بن ہبیرہکا غلام تھا جس نے شیخ جمال الدین ابن جوزی حنبلی کی بیٹی سے نکاحکیا اور اس کے ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ موسی قریشی سہروردی

حضرت شیخ موسی قریشی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت حاجی حسن سخی بابا منگھو پیر

حضرت حاجی حسن سخی بابا منگھو پیررحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت حافظ  حاجی حسن المعروف سلطان بابا منگھو پیر کا سالانہ عرس شریف آٹھ ذی الحجہ کو ہوتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ سخی سلطان منگھو پیر روحانی بزرگ اور بابا فرید گنج شکر کے مریدوں میں سے ہیں۔ دوسرے ترجمانوں کے مطابق آپ حضرت شاہباز قلندر کے مرید ہیں۔ اس سلسلے میں حتمی دستاویز شاید مزار کے سابق متولی کے پاس موجود ہے۔           کراچی شہر سے ۱۱ میل شمال کی جانب واقع پہاڑی جو لیاری ندی اور کھرتار ورب پہاڑوں کے دامن میں حضرت حافظ حاجی حسن المعروف سخی سلطان بابا منگھو پیر چشی مزار واقع ہے جو۷۰۰ سال قبل برصغیر میں تشریف لائے تھے آپ تیرہویں صدی عیسوی میں بخار ا سے آئے تھے حضرت منگھو پیر حضرت اما م حسن سے ماں کی طرف سے اور حضرت امام حسین سے باپ کی طرف۔۔۔

مزید