کیا آپ عالم ہیں؟

آپ کے حالات جمیلہ
ضیائی اعلام (انسائیکلوپیڈیا )
دائرہ معارف علمائے اسلام
کے لیے درکار ہیں۔

الحمدللہ تعالٰی
انجمن ضیائے طیبہ
کے زیر نگرانی

ایک لاکھ سے زائد
انبیاء کرام
صحابہ عظام
اسلاف و اخیار
اولیاء و علماء
کے تذکرہ اور خدمات پر مشتمل سافٹ ویئر آن لائن ہو چکا ہے۔

اب زندہ جاوید اسلامی شخصیات و اسکالرز کا ڈیٹا اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔

یقینا علمی تعاون فرما کر اس کاوش میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
سوانح حیات کی فائل و
ziaetaiba92@gmail.com
پر بھیجیں۔
اور سافٹ ویئر کے لئے
www.ziaetaiba.com
ملاحظہ فرمائیں۔

ڈیٹا موصول کرنے کے لیے ایک فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے پر کر کے سوانح حیات بآسانی بھیجی جا سکتی ہے۔

Scholar Form

منتظر
سید محمد مبشر قادری غفرلہ
چئیرمین
انجمن ضیائے طیبہ
کراچی پاکستان

 اس پیغام کو
اپنے دیگر قابل احترام اشخاص تک ارسال کریں اور اہلسنت میں موجود نفوس قدسیہ کے تذکروں کو عام کریں۔

تجویزوآراء