تقریظات  

بارہ ربیع الاول۔۔۔۔۔ تاریخ ولادت.....؟ یا تاریخ وفات.....؟

پیش لفظ معروضات و عزائم الحمد للہ پیش نظر رسالہ ’’۱۲ ربیع الاول تاریخ ولادت یا تاریخ وفات‘‘ انجمن ضیاء طیبہ کے اشاعتی سلسلہ کے ۴۶ ویں نمبر پر ہے مختلف انداز سے بدمذہبوں، خارجیوں اور ناصبیوں نے اسلامی صفوں میں گھس کر فتنے اور نت نئے تنازعات پیدا کرنے کی مکروہ جسارتیں کی ہیں۔ غلامان مصطفی جب اپنے پیارے آقا کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی تشریف آوری کا جشن مناتے ہیں تو یہی بدمذہب افراد عوام اہلسنت کو کنفیوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں...

فضائلِ مسواک ۔ ایک عمدہ کاوش

تقریظ : علامہ ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ سنتوں پر عمل کرنا بنی نوعِ انسانی کے لیے دنیوی و اُخروی فوائد و ثمرات کا سبب ہے۔ جس نے بھی آقاے کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کی پیروی کی وہ کامیاب و کامران ہوا ۔ فی زمانہ مغربی کلچر کی یلغار نے ہمارے نوجوانوں کو فیشن کا اس قدر دل دادہ بنا دیا ہے کہ وہ سنتوں سے دور ہوتے چلے جارہے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں قلبی سکون و اطمینان کی بجاے بے چینی اور بے اطمینانی کا شک...

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے آباواجداد اور فتاویٰ رضویہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمپیش لفظ:سخنِ ضیائے طیبہ عہدِ نبوی ہی میں نبیِ کریم ﷺ کے مہکتے ستارے کائنات کے گوشے گوشے میں دینِ حق کو روشناس کرانے کے واسطے اپنی ضیا بکھیرنے پہنچ چکے تھے۔انھی ستاروں میں آلِ نبی کے چاند (ساداتِ کرام)بھی ہیں، جن کی ضیا سے آج پوری کائنات جگمگا رہی ہے۔یہ سلسلہ عہدِ نبوی ﷺ ہی سے اہلِ بیتِ اَطہار، پھر صدی بہ صدی مختلف جہتوں میں چلتا رہا ہے۔الحمد للہ تعالٰی۔۔! وطنِ عزیز پاکستان کی’’پاک سر زمین‘‘ بھی آلِ ر...