ہر بلا و مکرسے محفوظی
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔
دس دس بار
ہر بلا و مکرسے محفوظی۔حدیث میں سات بار فرمایا۔
حضور سیّدنا غوثِ اعظم سے دس بار آیا۔
فقیر کا اسی پر عمل ہے۔ اسے بحمدہٖ تعالیٰ تمام مقاصد کے لیے کافی پایا۔