ہر غم و پریشانی سے بچے

ماتھے پر دہنا ہاتھ رکھ کر

بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الْرَّحِیْمُ۔ اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنِّی الْھَمَّ وَالْحُزْنَ.

ہر غم وپریشانی سے بچے ۔

فقیر اس کے بعد اتنا زائد کرتا ہے:

وَعَنْ اَھْلِ السُنَّۃَ.


متعلقہ

تجویزوآراء