تہجد کا وقت

فرضِ عشا پڑھنے کے بعد، کچھ دیر سورہے پھر شب میں طلوعِ صُبح سے پہلے جس وقت آنکھ کھلے اگر چہ رات کے نو بجے یا جاڑوں میں جب پونے سات بجے عشا پڑھ کرسورہے اور سات سوا سات بجے آنکھ کھلے، وہی وقت تہجد کا ہے۔


متعلقہ

تجویزوآراء