خاتمہ ایمان پر ہو
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ نُّشْرِکَ بِکَ شَیْئًا نَّعْلَمُہٗ وَنَسْتَغَفِرُکَ لِمَا لَا نَعْلَمُہٗ تین تین بار...
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ نُّشْرِکَ بِکَ شَیْئًا نَّعْلَمُہٗ وَنَسْتَغَفِرُکَ لِمَا لَا نَعْلَمُہٗ تین تین بار...
آیۃ الکرسی ایک ایک بار اس کے بعد بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ العِقَابِلا ذِی الطَّوْلِط لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَط اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ صبح وشام ایک ایک بار۔ نوٹ: آدھی رات ڈھلے سے سُورج کی کِرن چمکنے تک صُبح ہے۔اس بیچ میں جس وقت اِن دُعاؤں کو پڑھ لے گا صبح کا پڑھنا ہوگیا۔یُوں ہی دوپہر ڈھلنے سے غروبِ آفتاب تک شام ہے۔ (الوظی...
بِسْمِ اللّٰہِ جَلِیلِ الشَّانِ ج عَظِیْمِ الْبرْھَانِ شَدِیْدِ السُّلْطَانِج مَاشَآءَ اللّٰہُ کَانَ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط ایک ایک بار...
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔ دس دس بار ہر بلا و مکرسے محفوظی۔حدیث میں سات بار فرمایا۔ حضور سیّدنا غوثِ اعظم سے دس بار آیا۔ فقیر کا اسی پر عمل ہے۔ اسے بحمدہٖ تعالیٰ تمام مقاصد کے لیے کافی پایا۔...
بِسْمِ اللہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ...
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿۲۰۱﴾ ترجمہ:اے ربّ ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا۔ (پ۲، البقرۃ:۲۰۱)...
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوْ اَخْطَاۡنَا ج ترجمہ:اے رب ہمارے ہمیں نہ پکڑ اگر ہم بھولیں یا چوکیں۔ (پ۳، البقرۃ:۲۸۶)...
رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیۡنَاۤ اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبْلِنَا ج ترجمہ:اے رب ہمارے اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے اگلوں پر رکھا تھا۔ (پ۳، البقرۃ:۲۸۶)...
رَبَّنَا لَا تُزِ غْ قُلُوۡبَنَا بَعْدَ اِذْ ہَدَیۡتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحْمَۃً ج اِنَّکَ اَنۡتَ الْوَہَّابُ﴿۸﴾ ترجمہ:اے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر بے شک تو ہے بڑا دینے والا۔ (پ۳، ال عمران:۸)...
رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿ۚ۱۶﴾ ترجمہ:اے رب ہمارے ہم ایمان لائے تو ہمارے گناہ معاف کر اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔ (پ۳، ال عمران:۱۶)...