قرآنی دعا نمبر ۶
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوۡبَنَا وَکَفِّرْعَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبْرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ ترجمہ:اے رب ہمارے توہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرمادے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر۔ (پ۴، ال عمران:۱۹۳)...
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوۡبَنَا وَکَفِّرْعَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبْرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ ترجمہ:اے رب ہمارے توہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرمادے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر۔ (پ۴، ال عمران:۱۹۳)...
رَبَّنَا لَاتَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۷﴾ ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں ظالموں کے ساتھ نہ کر۔ (پ۸، الاعراف:۴۷)...
رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیۡنَا صَبْرًا وَّتَوَفَّنَا مُسْلِمِیۡنَ ﴿۱۲۶﴾ ترجمہ: اے رب ہمارے ہم پر صبر اُنڈیل دے اور ہمیں مُسلمان اٹھا ۔ (پ۹، الاعراف:۱۲۶)...
رَبِّ اجْعَلْنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ ﴿۴۰﴾ ترجمہ:اے میرے رب مجھے نماز کا قائم کرنے والا رکھ اور کچھ میری اولاد کو اے ہمارے رب او ر ہماری دعا سن لے۔ (پ۱۳، ابراہیم:۴۰)...
رَبَّنَا اغْفِرْ لِی وَلِوٰلِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیۡنَ یَوْمَ یَقُوۡمُ الْحِسَابُ ﴿۴۱﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا۔ (پ۱۳، ابراہیم:۴۱)...
رَبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾ ترجمہ:اے میرے رب تو ان دونوں پر رحم کر جیسا کہ ان دنوں نے مجھے چھٹپن(بچپن) میں پالا۔ (پ۱۵، بنی اسرائیل:۲۴)...
رَبِّ اَعُوۡذُ بِکَ مِنْ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿ۙ۹۷﴾ ترجمہ: اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسو ں سے۔ (پ۱۸، المؤمنون:۹۷)...
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚۖ ترجمہ:اے ہمارے رب ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ (پ۱۸، المؤمنون:۱۰۹)...
رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا ﴿۷۴﴾ ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں دے ہماری بیبیوں اورہماری اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔ (پ۱۹، الفرقان:۷۴) ...
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوٰنِنَا الَّذِیۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالْاِیۡمٰنِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیۡ قُلُوۡبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّکَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۰﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب ہمیں بخش دے اور ہمارے بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ رکھ اے رب ہمارے بیشک تو ہی نہایت مہربان رحم والا ہے۔ (پ۲۸، الحشر:۱۰)...