تازہ ترین تاریخی مقامات  

مقام منیٰ

منیٰ کی وادی اور سرزمین معجزاتی ہے۔ اس کی تاریخ بھی قدیم ہے۔ انبیاء کرام اور مرسلین عظام یہاں تشریف لاتے رہے ہیں، مسجد خیف اُس عظیم قطعہ اراضی پر تعمیر کی گئی ہے کہ جہاں ۷۰ انبیاء کرام کے مزارات واقع ہیں اور اسی جگہ پیارے آقا مدنی تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں خطبہ ارشاد فرمایا تھا نیز یہیں نمازیں ادا فرمائی تھی۔ منیٰ میں واقع جمرات کی بھی تاریخی حقیقت ہے، جو اس طرح ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل سیدنا ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو ...