مزار شریف اعلٰی حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ بریلی شریف انڈیا
مزار شریف اعلٰی حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ بریلی شریف انڈیا...
مزار شریف اعلٰی حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ بریلی شریف انڈیا...
وہ جگہ جہاں نبی کریم ﷺ کا دانت مبارک شہید ہوا وہاں یہ قبا ہوا کرتا تھا جس میں دانت مبارک زیارت کے لیے رکھا گیا تھا جس کو ترک جاتے ہوئے ساتھ لے گے۔...
یہ پہاڑ بھی میدان عرفات میں واقع ہے سرکار کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حجۃ الوداع کا خطبہ یہیں دیا تھا۔...
تاجدار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ظہور رسالت سے پہلے یہاں ذکر و فکر میں مشغول رہے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی اسی غار میں اُتری یہ غار مبارک مسجد الحرام سے جانب مشرق تقریباً چار کلومیٹر جبل نور پر واقع ہے۔ غار حرا غار ثور سے افضل ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ صحبت اور قرب کے سبب کہا جاتا ہے کہ غار ثور میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تین رات رہے اور غار حرا میں ایک ماہ۔...
سلطان مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے میرا منبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔ مدینے کے تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میرا منبر حوض کوثر پر ہے۔ منبر شریف کا وہ گولہ جسے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم تھاما کرتے تھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم (برکت کے لیے) اس پر ہاتھ پھیرا کرتے تھے۔ اصل منبر شریف لکڑی کا تھا۔ یہاں نوافل ادا کرنے چاہئیں۔...
میدان عرفات میں حقوق اللہ معاف ہوجاتے ہیں اور ’’لیلۃ النحر‘‘ یعنی وہ شب جو مزدلفہ میں گزاری جاتی ہے شب قدر سے بھی افضل ہے۔ اور یہاں ’’حقوق العباد‘‘ معاف ہوتے ہیں۔ حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،’’میں نے اپنی امت کے لیے بخشش ومغفرت اور رحمت کی دعا بہت زیادہ کی، تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ! اے محبوب ! میں نے تمہاری دعا امت کے حق میں قبول فرمالی ہے، مگر جو امت میں ظالم ہوگا اُسے...
مکہ مکرمہ کے مقدس قبر ستان کو ‘‘جنت المعلی ’’کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔یہ قبرستان مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات میں سے ایک ہے جو مسجد حرام کی مشرقی جانب ایک پہاڑی کی گھاٹی میں واقع ہے ۔جنت المعلیٰ کی شان بیان کرتے ہوئے حضور سید عالمﷺ نے فرمایا:۔ من اقبر فی ہذہ المقبرۃ بعث اٰمنا یوم القیمٰۃ "جو شخص مکہ مکرمہ کے قبرستان (جنت المعلیٰ )میں دفن کیا گیا ...
گنبد خضرا حضرت سلطان محمود نے سن ۱۲۵۵ء میں جست کی دھات کا بنوا کر سبز رنگ کروایا تھا۔...
۹ ھ میں جب حضور ﷺ حج کے لئے تشریف لائے ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاساتھ تھیں، اپنی بیمار ی کے باعث آپ طواف ادا نہ کرسکیں ، حضور ﷺ تشریف لائے تو انہیں مغموم پایا۔ فرمایا! عائشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) پریشان نہ ہوں یہ عارضہ بناتِ آدم پر لکھا گیا ہے ۔ حضورﷺ نے ان کے بھائی عبدالرحمٰن بن ابی بکررضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرمایا، عائشہ رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیجائیں اور مقام تنعیم سے احرام باندھ کر عم...
یہ وہ مقدس غار ہے جہاں مدنی تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رفیق خاص حضرت سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے ساتھ بوقت ہجرت تین رات قیام پذیر رہے۔ جبل ثور مکہ مکرمہ کی دائیں جانب مسفلہ سے آگے کم و بیش چار کلومیٹر پر واقع ہے۔ جبل ثور پر چار غار ہیں جن میں سے تیسرا غار ثور ہے دو نیچے اور ایک اس سے اوپر ہے۔ اس غار کی یہ خصوصیت ہے کہ اس کے اندر جو کوئی بھی اونچی آواز میں بات کرے تو باہر آواز قطعی نہیں آتی اور جو کوئی غار کے باہر آہستہ بات بھی کرے تو غار...