مزدلفہ
میدان عرفات میں حقوق اللہ معاف ہوجاتے ہیں اور ’’لیلۃ النحر‘‘ یعنی وہ شب جو مزدلفہ میں گزاری جاتی ہے شب قدر سے بھی افضل ہے۔ اور یہاں ’’حقوق العباد‘‘ معاف ہوتے ہیں۔ حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،’’میں نے اپنی امت کے لیے بخشش ومغفرت اور رحمت کی دعا بہت زیادہ کی، تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ! اے محبوب ! میں نے تمہاری دعا امت کے حق میں قبول فرمالی ہے، مگر جو امت میں ظالم ہوگا اُسے...