خواتین کے مسائل موبائل ایپلی کیشن
الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےخواتین کے مسائل پر مشتمل موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔
اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟
- فرض مسائل۔۔۔۔۔جس میں۔۔۔۔۔
o طہارت
o غسل کے فرائض
o غسل کا طریقہ
o غسل کی احتیاطیں
o تیمم
- خواتین کے خصوصی مسائل۔۔۔۔۔جس میں۔۔۔۔۔
o حیض
o حائضہ عورت
o نفس
o اسقاط
o استحاضہ
- دیگر ضروری مسائل۔۔۔۔۔جس میں۔۔۔۔۔
o نجس کپڑے
- اور بہت کچھ۔۔۔
خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔
اپنے مفید مشورے (یعنی: آراء اور تجاویز) ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ضرور ارسال کریں: