ضیائے حج و عمرہ موبائل ایپلی کیشن
الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےضیائے حج و عمرہ موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔
اس ایپلی کیشن میں کیا ہے؟
- بنیادی باتیں
- قدم قدم رہنمائی
- ضیائے احرام
- فضائل حج و عمرہ
- ضیائے عمرہ
- ضیائے حج
- مقدس مقامات
- ضیائے طیبہ
- مسائلِ حج و عمرہ
- اوراد و وظائف
خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔
اپنے مفید مشورے (یعنی: آراء اور تجاویز) ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ضرور ارسال کریں: