آدھی دھوپ میں نہ بیٹھیں
آدھی دھوپ میں نہ بیٹھیں
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کافرمانِ شفقت نشان ہے، جب کوئی شخص سائے میں ہو اور سایہ سمٹ گیا ، کچھ سائے میں ہوگیا کچھ دھوپ میں تو وہاں سے اٹھ جائے۔
(سنن ابی داؤد ،ج۴ ، ص ۳۳۸، حدیث ۴۸۲۱)