ایصالِ ثواب

ایصالِ ثواب

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس ميں حاضر ہو کر عرض کی""يا رسول اللہ عزوجل و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم! ميری والدہ محترمہ فوت ہو گئی ہيں لہٰذا کون سا صدقہ افضل ہے؟"" تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:""پانی۔"" تو انہوں نے ايک کنواں کھدوايا اور کہا:""يہ کنواں سعد کی والدہ ماجدہ (کے ایصالِ ثواب ) کے لئے ہے۔""

(سنن ابی داؤد،ص۱۳۴۸، الحدیث ۱۶۸۱)


متعلقہ

تجویزوآراء