دعا قبول ہونے کا وقت
دعا قبول ہونے کا وقت
حضرتِ سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ،""اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی۔""
(سنن ابی داؤد ، ج۱، ص ۲۲۰،حدیث۵۲۱)