ضیائے قربانی  

خواجہ عبد اللہ المعروف خواجہ خورد

خواجہ عبد اللہ المعروف خواجہ خورد علیہ الرحمہ خواجہ عبد اللہ جوخواجہ خورد خواجہ عبد اللہ جوخواجہ خورد کے لقب سے مشہور ہیں۔آپ کے چھوٹے صاحبزادے تھے۔ وہ دوسری زوجہ محترمہ  کے بطن سے تھے۔اور اپنے بڑے بھائی سے صرف چار ماہ چھوٹے تھے، شکل و شباہت اور سیرت میں اپنے والد بزرگوار کی ہو بہو تصویر تھے۔ والد بزرگوار کے وصال کے بعد خواجہ عبد اللہ کی کی ابتدائی تعلیم وتربیت بھی خواجہ حسام الدین نے کی جو اپنے مرشد کی وفات کے بعد ان کی درگاہ اور تمام خاندا...

حضرت قاضی عبد السلام

قاضی عبدالسلام رحمۃ اللہ علیہ (والد خواجہ باقی باللہ ) قاضی عبدالسلام رحمۃ اللہ علیہ ایک عرصے سے اپنے قبائل سمیت  کابل میں سکونت پذیر تھے۔ قاضی صاحب، صاحبِ وجد و حال، اربابِ فضل و سخا اور صاحبِ کشف و کرامات میں سے تھے۔ کابل ہی میں شادی کرکے مستقل طور پر وہیں رہائش اختیار کرلی تھی۔ آپ کا قلب مبارک اس قدر نرم تھا کہ خوفِ الٰہی سے اکثر گریہ و بکا میں رہتے تھے ۔چونکہ اُس زمانے میں بڑے علماء کو شیوخ کے لقب  سے سرفراز کیا جاتا تھا اس  وج...

قربانی کی فضیلت

قربانی کی فضیلت سرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:""قربانی کے دن اللہ عزوجل کے نزديک آدمی کا کوئی عمل خون بہانے سے زيادہ پسنديدہ نہيں اور وہ جانور قيامت کے دن اپنے سينگوں، بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گا اور خون زمين پر گرنے سے پہلے ہی اللہ عزوجل کے ہاں (قبولیت کے) مقام پر پہنچ جاتا ہے لہٰذاخوش دلی سے قربانی کيا کرو۔ (جامع الترمذی ،الحدیث:۱۴۹۳ ، ص ۱۸۰۴)...

قربانی کا جانور بے عیب ہو

قربانی کا جانور بے عیب ہو رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا کہ"" ہم جانوروں کے کان اور آنکھیں غور سے دیکھ لیں اور اس کی قربانی نہ کریں جس کے کان کا اگلا حصہ کٹا ہو اور نہ اس کی جس کے کان کا پچھلا حصہ کٹا ہو نہ اس کی جس کا کان پھٹا ہو یا کان میں سوراخ ہو۔"" (جامع الترمذي،الحدیث:۱۵۰۳،ج۳،ص۱۶۵)...

پُل صراط کی سُواری

پُل صراط کی سُواری انسان بقرہ عید کے دن کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا جو اللہ عزوجل کو خون بہانے سے زیادہ پیاری ہو، یہ قُربانی قِیامت میں اپنے سینگوں بالوں اور کُھروں کے ساتھ آ ئے گی اورقربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کے ہاں قَبول ہوجاتا ہے۔ لہٰذا خوش دِلی سے قُربانی کرو۔ (جامع الترمذی،ج۳،ص۱۶۲،حدیث ۱۴۹۸)...

اجرِ عظیم سے محرومیت

اجرِ عظیم سے محرومیت حضور اقدس صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا:"" جس میں وسعت ہو اور قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔ (سنن ابن ماجۃ،الحدیث:۳۱۲۳،ج۳،ص۵۲۹)...