عقيقے کا جانور

عقيقے کا جانور

حضرت سيدنا عمروبن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرماياکہ:""جس کے ہاں بچہ پيدا ہو اور وہ اس کی طرف سے عقيقے کی قربانی کرنا چاہے تو لڑ کے کی طرف سے ایک جیسی دو بکرياں اور لڑکی کی طرف سے ايک بکری قربان کی جائے۔""

(سنن ابی داؤد، ج۳،ص۱۴۳، حدیث ۲۸۴۱)


متعلقہ

تجویزوآراء