کھانے میں مکھی

کھانے میں مکھی

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں،"" جب کھانے میں مکّھی گِر جائے تواِسے غَوطہ دے دو(اور پھینک دو) کیوں کہ اِس کے ایک بازو میں شِفا ہے اور دُوسرے میں بِیماری، کھانے ميں گِرتے وَقت پہلے بِیماری والا بازو ڈالتی ہے لہٰذا پوری ہی کو غوطہ دے دو۔""

(سنن ابی داؤد ،ج۳،ص۵۱۱ ،حدیث ۳۸۴۴)


متعلقہ

تجویزوآراء