قربانی کی فضیلت
قربانی کی فضیلت
سرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:""قربانی کے دن اللہ عزوجل کے نزديک آدمی کا کوئی عمل خون بہانے سے زيادہ پسنديدہ نہيں اور وہ جانور قيامت کے دن اپنے سينگوں، بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گا اور خون زمين پر گرنے سے پہلے ہی اللہ عزوجل کے ہاں (قبولیت کے) مقام پر پہنچ جاتا ہے لہٰذاخوش دلی سے قربانی کيا کرو۔
(جامع الترمذی ،الحدیث:۱۴۹۳ ، ص ۱۸۰۴)