قربانی کا جانور بے عیب ہو

قربانی کا جانور بے عیب ہو

رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا کہ"" ہم جانوروں کے کان اور آنکھیں غور سے دیکھ لیں اور اس کی قربانی نہ کریں جس کے کان کا اگلا حصہ کٹا ہو اور نہ اس کی جس کے کان کا پچھلا حصہ کٹا ہو نہ اس کی جس کا کان پھٹا ہو یا کان میں سوراخ ہو۔""

(جامع الترمذي،الحدیث:۱۵۰۳،ج۳،ص۱۶۵)


متعلقہ

تجویزوآراء