ملفوظات حضرت خواجہ خدا بخش ملتانی ثم خیر پوری
ملفوظات حضرت خواجہ خدا بخش ملتانی ثم خیر پوری اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کبھی کوئی آیا، کبھی کوئی آیا، تو کبھی کوئی۔(غرض یہ کہ کسی بقا نہیں ) اسی لئے اللہ تعالیٰ کے لطف وقہر سے کبھی بے پروا نہیں ہونا چاہئے۔ اے بادشاہ! موت کا راستہ کیسا ہموار ہے، ہر شخص اس پر آنکھیں بند کرکے چلتا ہے۔ اہل اللہ چھوٹے چھوٹے تنکوں کی وجہ سےجبینِ نیاز پر بل نہیں ڈالتے،دریا دل (آنکھ کی )پتلی کے پانی کی مثل سکون میں رہتے ہیں۔ سحری کے وقت بیدار ہوکربے ریا ذکر کرو،اس طر...