خزینۃ الاصفیاء  

عارف باللہ کی صفات

عارف  باللہ کی صفات فرمایا کہ عارف اپنے صفات و حسنات میں آفتاب کی طرح ہے جو سب پر روشنی ڈالتا ہے، وہ زمین کی مانند ہے جو تمام مخلوقات کا بار اٹھاتا ہے، پانی کی طرح ہے جس سے قلوب کی ذندگی حاصل ہوتی ہے اور وہ آگ کی طرح ہے کہ تمام جہان اس سے روشن ہوجاتا ہے۔...

تصوف سے مراد تین امور ہیں

 تصوف سے مراد تین امور ہیں  اول تو یہ ہے کہ اس کی معرفت اور زہد و رع کے نور کو بجھنے نہ دے۔ دوم ۔یہ ہی کہ باطنی علوم کے متعلق کوئی ایسی بات نہ نکالے جس سے کتاب ظاہرکا نقص ثابت ہو سوم۔ اس کی کرامت وہ کام کرے کہ لوگ حرام سے محفوظ و مامون رہیں۔...

جوانی کو غنیمت سمجھو

جوانی کو غنیمت سمجھو بڑھاپے سے پہلے کچھ کام کرلو کیونکہ ضعیف ہوکر کچھ نہ کرسکو گے۔ جیسے کہ میں نہیں کرسکتا اور آپ جس عمر میں یہ فرمارہے تھے اس وقت بھی آپ کی یہ کیفیت تھی کہ کوئی جوان بھی آپ کی طرح عبادت نہیں کرسکتا تھا۔...