مہلک چار باتیں
انسان کے لئے چار باتیں مہلک ہیں۔(۱) بغیر بھوک کے کھانا۔(۲) ہمیشہ مسہل ادویہ کا استعمال کرتے رہنا۔ (۳) زیادہ جماع کرنا۔(۴) مخلوق کے عیوب کی تلاش میں رہنا۔