حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی  

حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی

ملفوظات حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی رحمۃ اللہ علیہ یعنی خداکوایک جاننایہ ہے کہ عاشق معشوق کی صفات میں فناہوجائے۔ جب سالک عقائدواصطلاح صوفیہ سے واقف ہوگیاتواس کےلئےضروری ہےکہ زیادہ وقت محفل توحیدمیں صرف کرےاورمثل بگلےکےبیٹھارہے"آپ سےپوچھاگیاکہ بگلےکی طرح بیٹھنےسےکیا مطلب ہے۔ آپ نےجواب دیا۔ "بغیرتلاش کےپانا،بغیردیکھےہوئےدیدارہوجانا۔ ولایت وہ ہے کہ بندہ فناکےبعدقاسم اورباقی رہےاورتمکین وصفاسےموصوف ہو۔ بعض لوگوں کایہ خیال ہےکہ نوافل پڑھن...