شیخ سید عبد القادر جیلانی علیہ رحمۃ  

میں تمہارا خیر خواہ ہوں

میری نصیحت قبول کرو میں تمہارا خیر خواہ ہوں میں اپنے سے اور تم سب سے جدا ہوں      تمام وہ امور جن میں (تم) مشغول ہو میں ان سے علیحدہ ہوں۔[1]   [1] (فیوضِ غوثِ یزدانی  ترجمہ الفتح الربانی، ص ۲۱۰)...

اپنی افطاری میں سے کچھ فقراء کو بھی دے

۱۴۔    روزہ رکھ اور جب تو افطار کرے اپنی افطاری میں سے کچھ فقراء کو بھی دے ان کے ساتھ سلوک کر اور تنہا مت کھا کیونکہ جو تنہا کھائے اور دوسرں و کو نہ کھلائے اس پرمحتاجی و تنگ دستی کا خوف ہے[1]۔   [1]  (فیوضِ غوثِ یزدانی  ترجمہ الفتح الربانی، ص ۲۱۲)...